بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

کچی شراب پینے سے 12 ہلاک

حیدرآباد اور ٹنڈوالہٰ یار میں کچی اور ناقص شراب پینے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 12 ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق حیدرآباد اور ٹنڈو الہٰ یار میں کچی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ دو افراد کی بینائی چلی گئی ۔

ڈی آئی جی حیدرآباد نے ایس ایچ او ٹنڈو جام کو معطل کر کے لائن حاضر کردیا۔

اشتہار
Back to top button