بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

اقبال ٹاؤن میں خاوند نے گھریلو جھگڑے پر بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق اقبال ٹاؤن میں عثمان نامی شخص نے گھریلو جھگڑے پر طیش میں آکر اپنی بیوی معظمہ کو گولیاں مار کر قتل کردیا اوربعد میں گولی مار کر خو دکشی کرلی۔

پولیس اورفارنزک ٹیموں نے موقع سے شواہد جمع کرلیے اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

اشتہار
Back to top button