بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

خیبرپختونخوا زلزلے سے لرز اٹھا

خیبرپختونخوا(کے پی) کے مختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

سوات، پشاور، نوشہرہ، شبقدر، مہمند، باجوڑ، لوئردیر سمیت مالاکنڈ،گردو نواح اور  ایبٹ آباد میں بھی زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے۔ اس کے علاوہ چترال میں بھی زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے۔

زلزلےکے جھٹکوں کے بعد مختلف علاقوں میں شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئےگھروں سے باہر نکل آئے۔

Back to top button