بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

شاداب خان کا سڈنی سکسرز کے ساتھ معاہدہ طے

کرکٹر شاداب خان سے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کی ٹیم سڈنی سکسرز نے اپنے معاہدے کا اعلان کر دیا۔

سڈنی سکسرز کے اعلامیے کے مطابق شاداب خان بی بی ایل کے بقیہ میچز میں سڈنی سکسرز کا حصہ ہوں گے اور اختتام تک اسی کا حصہ رہیں گے۔

Image

اس سے قبل شاداب خان 2017 ء میں بھی بی بی ایل کھیل چکے ہیں۔

دوسری جانب بی بی ایل میں فاسٹ بولر حارث روف میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کریں گے۔

حارث روف کا اس سیزن میں بھی میلبرن اسٹارز سے معاہدہ ہوا ہے۔

اشتہار
Back to top button