بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

شبلی فراز نے خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی

 وفاقی وزیر شبلی فراز نے کے پی کے بلدیاتی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی۔

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا کہ پی ٹی آئی اس لیے ہاری کہ پی ٹی آئی کا مقابلہ پی ٹی آئی سے تھا اگر ایسا نہ ہوتا تو 14 اضلاع میں کامیاب ہوسکتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں کارکنوں کو متحرک نہیں کرسکے، اب اگلے انتخابات میں حکمت عملی تبدیل کریں گے اور پارٹی ڈسپلن قائم کریں گے۔

 

Back to top button