بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

پولیس مقابلے میں ایک مسلح شخص ہلاک

لندن میں پولیس مقابلے میں ایک مسلح شخص ہلاک ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلح شخص ایک بینک اور دکان میں داخل ہوا تو پولیس نے اسکا پیچھا کیا، پولیس نے گولی چلانے سے قبل ملزم کی گاڑی کو روکا بھی تھا۔

میٹ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کو دہشت گردی کے طور پر نہیں دیکھ رہے، عوام کو کوئی خطرہ نہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق واقعہ Kensington پیلس کے قریب پیش آیا۔

Back to top button