بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

پنجاب کے علاقے فتح جنگ میں پولیس اہلکاروں پرفائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں اہلکار عاصم اسحاق شہید ہوگیا، شہید اہلکار پولیس چوکی پر تعینات تھا۔

فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔

Back to top button