بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

اولمپئن گلریز اختر انتقال کر گئے

پاکستان کے ہاکی اولمپئن گلریز اختر انتقال کر گئے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے قومی ہیرو کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ اولمپئن گلریز اختر میکسیکو اولمپکس 1968 کی فاتح ٹیم کے رکن تھے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق اولمپئن گلریز اختر بنکاک ایشین گیمز 1978 کے بھی گولڈ میڈلسٹ تھے۔

Back to top button