بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

آکسیجن کی کمی کے باعث 4 شیر خوار  جاں بحق

ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال میں آکسیجن کی کمی کے باعث 4 شیر خوار  جاں بحق ہوگئے۔

سرگودھا کے کمشنر فرخ مسعود کا کہنا ہے کہ 4 بچوں کی موت کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔

کمیٹی 24 گھنٹے میں تحقیقات مکمل کرے گی، کمشنر کے حکم پر غفلت کے مرتکب افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

خیال رہے کہ اسپتال میں 4 بچوں کی موت کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا تھا۔

اشتہار
Back to top button