بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

امریکا میں مسافر ٹرین میں فائرنگ

امریکی ریاست ایری زونا کے شہر ٹکسن (Tucson) میں مسافر ٹرین میں فائرنگ کی گئی، واقعے میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا، ٹرین میں ڈیڑھ سو افراد سوار تھے جسے خالی کرا لیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

اشتہار
Back to top button