تجارت
ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ آج بھی جاری رہا
ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔
آج انٹربینک میں ڈالر 40 پیسے مہنگا ہوا اور ایک امریکی ڈالرکی قیمت 167 روپے 63 پیسے ہوگئی ہے۔
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قدر میں 1روپےکا اضافہ ہوا اور ایک ڈالر 169 روپے 10 پیسے کا ہوگیا۔