بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

اشرف غنی کی انٹرپول کے ذریعے گرفتاری کا مطالبہ

تاجکستان میں افغان سفارت خانے نےانٹر پول سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اشرف غنی، حمد اللّٰہ محب اور فضل محمود فضلی کو افغانستان کا قومی خزانہ چرانے کے الزام میں گرفتار کرے

افغان میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ تاجکستان میں افغان سفارت خانے نے انٹر پول سے سابق افغان صدر اشرف غنی، حمد اللّٰہ محب اور فضل محمود فضلی کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

تاجکستان میں افغان سفارت خانے نےانٹر پول سے اشرف غنی،حمد اللہ محب اور فضل محمود فضلی کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تاجکستان میں افغان سفارت خانے نےانٹر پول سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اشرف غنی، حمد اللّٰہ محب اور فضل محمود فضلی کو افغانستان کا قومی خزانہ چرانے کے الزام میں گرفتار کرے۔

اشتہار
Back to top button