بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار کی نیوی ڈے پریڈ میں شرکت

تقریب میں اکیس ممالک کے دفاعی اتاشی، سفیروں اور مندوبین نے شرکت کی،ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار نے روس کی نیوی ڈے پریڈ میں شرکت کی۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے پریڈ کا معائنہ کیا۔

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ تقریب میں اکیس ممالک کے دفاعی اتاشی، سفیروں اور مندوبین نے شرکت کی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ پی این ایس ذوالفقار نیول ہاربر پر خصوصی تقریب میں بھی شرکت کرے گا۔

Back to top button