بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

مردن میں خواجہ سرا قتل

تقریب کے اختتام پر لائٹ بند کر کے نامعلوم ملزم نے خواجہ سرا کو گولی ماری، لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا


مردان کے علاقے ساڑو شاہ میں موسیقی کی تقریب میں فائرنگ کر کے خواجہ سرا کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق تقریب کے اختتام پر لائٹ بند کر کے نامعلوم ملزم نے خواجہ سرا کو گولی ماری، لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزم کی تلاش جاری ہے۔

Back to top button