ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سسلسلہ برقرار ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قدر 41 پیسے بڑھ کر 159 روپے 33 پیسے ہوگئی ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں رواں ہفتے ڈالر 1 روپے 46 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 70 پیسے بڑھ کر 160 روپے 20 پیسے ہوگئی ہے۔