بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

سونے کی قیمت میں 900روپے کی کمی

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 10 ڈالر کم ہوکر 1768 ڈالر فی اونس ہے

پاکستان میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 900 روپےکمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 8 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 10 ڈالر کم ہوکر 1768 ڈالر فی اونس ہے۔

Back to top button