بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

کورونا کے بڑھتے کیسز، برطانیہ کا دو علاقوں میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

روس نے سعودی عرب سمیت5 ممالک کے لیے 25 مئی سے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا

کورونا کے بڑھتے کیسز پر برطانوی حکومت نے بولٹن اور بلیک برن میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا۔

ادھر روس نے سعودی عرب سمیت5 ممالک کے لیے 25 مئی سے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔

سعودی عرب میں گھروں اورگیسٹ ہاؤسز میں تقریبات اور عید ملن پارٹیوں پر غیر معینہ مدت کے لیے پابندی عائد کردی گئی ہے۔

اشتہار
Back to top button