بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

نماز جمعہ سے قبل اسرائیلی فوجیوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

اسرائیلی فورسزکی جانب سے فلسطینیوں پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور آج جمعتہ المبارک سے کی نماز سے قبل اسرائیلی فوجیوں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا اور نمازیوں پر تشدد کیا جبکہ اس موقع پر اسرائیلی فورسزکی جانب سے ربڑ کی گولیاں بھی چلائیں گئیں جس سے کئی نمازی شدید زخمی ہو گئے جن میں خواتین کی بھی ایک بڑی تعداد شامل ہے۔

اشتہار
Back to top button