بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

بھارت میں تشویشناک صورتحال،دنیا مدد کیلئے آگئی

برطانیہ، یورپی یونین، امریکہ اور فرانس مدد کرینگے

برطانیہ نے بھارت کو طبی سامان کی ترسیل کا اعلان کیا ہے، 6 سو سے زائد آکسیجن کنسنٹریٹر اور وینٹی لیٹرز بھارت روانہ کردیئے۔یورپی یونین نے بھی بھارت کو طبی امدادی سامان بھیجنے کا اعلان کردیا جبکہ امریکا نے AstraZeneca ویکسین کے خام مال کی برآمد پر عائد پابندی اٹھا لی، طبی اور حفاظتی سامان بھیجنے کا بھی اعلان کردیا۔

علاوہ ازیں فرانس کی جانب سے آکسیجن بھیجی جائے گی، پاکستان بھی بھارت کو امدادی سامان کی پیشکش کرچکا ہے۔

Back to top button