بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

کورونا وائرس، بھارت میں ایک دن میں 904 افراد ہلاک، 1 لاکھ 70 ہزار نئے کیسز

بھارت میں گزشتہ روز 1 لاکھ 70 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 904 افراد ہلاک بھی ہوئے۔

ادھر انگلینڈ اور ویلز میں لاک ڈاؤن کی پابندیوں میں نرمی کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج ہو گا۔ دکانیں، جم، ہیرڈریسر اور بیوٹی سلون کھل جائیں گے۔

ریسٹورنٹس باہر بیٹھنے والوں کو کھانا فراہم کرسکیں گے، شادی کی تقریبات میں بھی پندرہ افراد شریک ہوسکیں گے۔

Back to top button