بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

پاکستانی ریسلرز کو الماتے کوالیفائنگ رائونڈ میں شکست،اولمپک تک جانے کی امیدیں دم توڑ گئیں

پاکستان ریسلرز کی اولمپک میں کوالیفائی کرنے کی امیدیں دم توڑ گئیں،پاکستان کے تینوں ریسلرز الماتے میں کوالیفائنگ راونڈ کے پہلے ہی مرحلے میں ہار گئے57 کلو گرام میں محمد بلال کو کرغستان کے پہلوان نے چھ چار سے شکست دی 97 کلو گرام کیٹیگری میں کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ انعام بٹ کو ازبکستان کے پہلوان نے آٹھ صفر سے شکست دی 125 کلو گرام کیٹیگری میں ہارون عابد منگولیا کے پہلوان سے ہار گئے پاکستانی پہلوان اب ایشین ریسلنگ چیمپین شپ میں حصہ لیں گے

Back to top button