بسم اللہ الرحمن الرحیم

تعلیم

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد ایڈمیشن شیڈول کا اعلان

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد (IIUI) نے بی ایس BS , بی ایس سی انجینئرنگ BSc Engineering , ایم ایس MS اور پی ایچ ڈی PhD میں ایڈمیشنز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے ۔ یونیورسٹی کے اعلان کے مطابق طلبہ و طالبات 31 جولائی 2020ء تک آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں ۔ تمام ڈگری پروگرامز میں ایڈمیشنز کی بنیادی اہلیت اور دیگر تفصیلات کے لئے یونیورسٹی کے ویب سائٹ کا لنک ملاحظہ فرمائیں

https://www.iiu.edu.pk/?page_id=1007

یونیورسٹی کی ایک نمایاں خصوصیت یہ بھی ہے کہ طلبہ و طالبات کے لئے کلاسز الگ الگ کیمپس campus میں منعقد کی جاتی ہیں نیز طلبہ و طالبات کے لئے یونیورسٹی کی جانب سے الگ الگ ٹرانسپورٹ کی سہولت بھی میسر ہے

اشتہار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button