کھیل
کرکٹ کی بحالی کی بڑی خبر
آخر ایک طویل انتظار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے حوالے سے اچھی خبر ۔ کئی ماہ سے دنیا بھر کی دیگر سپورٹس کی طرح کرکٹ کے میدانوں میں بھی ویرانی چھائی ہے ۔ ایسے میں ایک اچھی خبر نے شائقین کرکٹ کے اداس چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دی ہے ۔ ملاحظہ فرمائیں اس رپورٹ میں