قومی
آج کہاں کتنی گرمی پڑی؟
آج 29 مئی 2020ء کو مختلف شہروں میں ریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ ٹمپریچر کی تفصیل کچھ یوں ہے
48 سبی
47 نواب شاہ ، سکرنڈ ، دادو
43 حیدر آباد
42 مکہ مکرمہ
41 مدینہ منورہ ، سکھر
37 لاہور ، فیصل آباد ، جموں
36 کراچی ، ملتان ، پشاور
34 اسلام آباد ، راولپنڈی
33 کوئٹہ
28 مظفر آباد
24 سرینگر
22 مری
Source: Pakistan Met Office + Web desk