بلوچستان
-  قومی  بلوچستان کا امن اور خوشحالی پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے،آرمی چیفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہےکہ مشکلوں سے حاصل کیے امن کے فائدے اٹھانےکا وقت آگیا ہے۔… مزید پڑھیے
-  قومی  بلوچستان وزیراعظم عمران خان کے دل کے قریب ہے،فواد چودھریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ بلوچستان وزیراعظم عمران خان کے دل کے قریب ہے۔ ٹوئٹر پر جاری… مزید پڑھیے
-  قومی  لورالائی کو ڈویژن اور چمن کو ضلع کا درجہ دیدیا گیابلوچستان میں ایک نیا ڈویژن اور ایک نیا ضلع قائم کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔محکمہ ریونیو بلوچستان کی جانب سے… مزید پڑھیے
-  قومی  وزیر اعلیٰ سے اختلافات،بلوچستان کے وزیر تعلیم سردار یار محمد رند مستعفیوزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے وزیر اعلیٰ جام کمال سے اختلافات کی بنا پر اپنی وزارت سے… مزید پڑھیے
-  قومی  بلوچستان اسمبلی میں ہنگامہ آرائی،اپوزیشن کے 17 اراکین کیخلاف مقدمہ درجپولیس نے بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن کے 17 اراکین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔اپوزیشن ارکان اسمبلی کے خلاف مقدمہ… مزید پڑھیے
-  تعلیم  ملک میں شرح خواندگی 60 فی صد پر جمود کا شکاروفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں 5 سے 16 سال کی عمر کے 32 فی صد بچے… مزید پڑھیے
-  تعلیم  کورونا وائرس کا پھیلائو،بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتویبلوچستان میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کردیے گئے۔کنٹرولر انٹرمیڈیٹ بورڈ نے بلوچستان بورڈ کے تحت 25 مئی سے شروع ہونے… مزید پڑھیے
-  قومی  بلوچستان میں دہشت گردی کے دو مختلف واقعات میں 3 ایف سی اہلکار شہیدبلوچستان میں دہشت گردی کے دو مختلف واقعات میں 3 ایف سی اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔انٹرسروسز پبلک ریلیشنز… مزید پڑھیے
-  قومی  ماضی میں جو علاقے نظر انداز کیے گئے ان پر کام کر رہے ہیں،وزیراعظموزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارے سابق حکمرانوں نے لندن کے ان علاقوں میں جائیدادیں لیں جہاں برطانوی… مزید پڑھیے
-  قومی  کورونا وائرس،بلوچستان میں جمعرات و جمعہ کو تجارتی مراکز بند ہونگےبلوچستان حکومت نے صوبے میں تجارتی مراکز جمعرات اور جمعہ کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سے پہلے تجارتی… مزید پڑھیے
-  صحت  کورونا وائرس کے وار تھم نہ سکے، مزید 118 افراد جاں بحقملک میں کورونا کے باعث ایک اور ہلاکت خیز دن رہا جس میں 118 افراد وائرس سے انتقال کرگئے۔پاکستان میں… مزید پڑھیے










