منگل, 25 اگست 2026 - GMT+0500 - 03:35:42
تازہ ترین
وزیرِاعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو
دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 کروڑ 5 لاکھ روپے کا سامان ضبط
بیشتر علاقوں میں گرم اور مرطوب موسم کی پیشگوئی
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوں گے
خواتین کو بااختیار بنانا ملکی ترقی کے لیے ناگزیر ہے: فرح ناز اکبر
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف اور مولانا طاہر اشرفی کی ملاقات، عالمی سیرت کانفرنس اور حج انتظامات پر گفتگو
کوکو گاف نے سنسناٹی اوپن کا ٹائٹل جیت لیا
جاپان جونیئرسکواش اوپن 2026: پاکستان نے 2 گولڈ میڈلز جیت لیے
برطانوی دورہ: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کل پانچ روزہ سرکاری دورے پر برطانیہ روانہ ہوں گے
عطا تارڑ کی ڈیجیٹل گمراہ کن معلومات کے تدارک کے لیے پیشہ ورانہ اور بروقت ابلاغی حکمتِ عملی اپنانے پر زور
متفرق
Sidebar
قائمة
تلاش کیجیے
صفحۂ اوّل
قومی
قومی
جموں و کشمیر
علاقائی
سیاست
حادثات و جرائم
بین الاقوامی
تعلیم
صحت
تجارت
سائنس و ٹیکنالوجی
کھیل
مضامین
9
زیادہ پڑہی جانے والی
بارشوں اور سیلاب سے متاثرین کے لیے مالی امداد کا وزیراعظم کا حکم
3 دن پہلے
برازیل کے وزیر خارجہ امریکا، ایران ثالثی میں پاکستان کے کردار کے معترف
4 دن پہلے
پاکستان بار کونسل نے پی ٹی آئی کے پروپیگنڈے سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا
2 دن پہلے
سپریم کورٹ کے حکم پر پی ٹی آئی بانی کا طبی معائنہ مکمل کرایا گیا: عطا تارڑ
2 دن پہلے
عالمی یومِ یادِ شہدائے دہشت گردی، صدر اور وزیراعظم کا متاثرین کو خراجِ عقیدت
4 دن پہلے
سندھ کے وزیراعلیٰ کی ہسپانوی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی دعوت
4 دن پہلے
نائب وزیراعظم کا جی ایس پی پلس سے متعلق وعدوں پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنانے پر زور
4 دن پہلے
سی ڈی ایف اور شامی وزیر خارجہ کے درمیان دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
4 دن پہلے
شامی وزیر خارجہ آج سے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کرینگے
5 دن پہلے
بسم اللہ الرحمن الرحیم
صفحۂ اوّل
/
قومی
قومی
قومی
وزیراعظم شہباز شریف ترکمانستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد روانہ ہو گئے ہیں۔ یہ دورہ ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف کی خصوصی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم اشک آباد میں منعقدہ اس بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے جو بین الاقوامی سالِ امن و اعتماد 2025ء، یومِ مستقل غیرجانبداری اور ترکمانستان کی مستقل غیرجانبداری کے 30 سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقد ہو رہا ہے۔ فورم کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کی ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف سمیت دیگر عالمی رہنماؤں سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔ وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیرِ توانائی سردار اویس خان لغاری، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ، اور وزیراعظم کے معاونین خصوصی طارق فاطمی و طلعہ برکی بھی روانہ ہوئے ہیں۔
دسمبر 11, 2025
دسمبر 11, 2025
وزیراعلیٰ پنجاب نے بیوٹیفکیشن پلان فیز کی تکمیل کیلئے فروری سے مئی تک کا ہدف مقرر کردیا
دسمبر 11, 2025
آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل(ر) فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا
دسمبر 10, 2025
پاکستان اور ترکیہ کا دوطرفہ تجارت اور صنعتی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار
دسمبر 10, 2025
اسلامی ریاست میں ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم نہیں دے سکتا، فیلڈ مارشل
دسمبر 10, 2025
علمائے کرام فرقہ واریت کی حوصلہ شکنی اور بھائی چارے کے فروغ کے لئے کردار ادا کریں، وزیراعظم
دسمبر 9, 2025
برطانیہ کا مختلف شعبوں میں پاکستان کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ
دسمبر 9, 2025
پاکستان اور انڈونیشیا کا دفاعی تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
دسمبر 9, 2025
پاکستان اورانڈونیشیا کے درمیان دوطرفہ تعاون بڑھانے کے مختلف معاہدوں پردستخط
دسمبر 9, 2025
پاکستان،انڈونیشیا کا مختلف شعبوں میں تعلقات بڑھانے کا فیصلہ
دسمبر 9, 2025
انڈونیشیا کے صدر کو پروقار تقریب میں نشانِ پاکستان عطا کر دیا گیا
دسمبر 9, 2025
پاکستان اور انڈونیشیا کا امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق
دسمبر 8, 2025
وزیرِاعظم کا سندھ کے عوام کو پاکستان کے استحکام میں تاریخی کردار کو خراجِ تحسین
دسمبر 8, 2025
پاکستان اور کمبوڈیا کا تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
دسمبر 8, 2025
پاکستان چارٹر آف سارک کے مقاصد کے لیے پرعزم ہے: صدر، وزیرِاعظم
دسمبر 8, 2025
چین ہمیشہ سے پاکستان کا قابلِ اعتماد اور آزمودہ دوست رہا ہے، وزیر اطلاعات و نشریات
دسمبر 8, 2025
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ شایانِ شان انداز میں منائی جانی چاہیے، نائب وزیراعظم
دسمبر 8, 2025
وزیراعلیٰ پنجاب کا سکولوں اور تعلیمی اداروں کے باہر کیمرے نصب کرنے کا حکم
دسمبر 8, 2025
طالبان رجیم کے پاس خوارج یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
دسمبر 8, 2025
انڈونیشیا کے صدر پرا بووو سوبیانتو دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
دسمبر 8, 2025
وزیرِاعظم شہباز شریف نے گوادر اور گلگت بلتستان کے لیے بجلی کے متعدد اہم منصوبوں کی منظوری دے دی
دسمبر 7, 2025
وفاقی اور صوبائی حکومتیں حالیہ سیلاب سے معذور ہونے والوں کے لیے خصوصی پیکج فراہم کریں، شاہد میمن
دسمبر 7, 2025
پاک بحریہ اور عمان کی شاہی بحریہ کی مشترکہ جنگی مشق ثمرالطیب اختتام پذیر
دسمبر 7, 2025
پاکستان نے بھارتی وزیرِ خارجہ کے اشتعال انگیز اور بے بنیاد بیان کو یکسر مسترد
دسمبر 7, 2025
قوم کی یکجہتی کو نقصان پہنچانے والے بیانیوں کے خلاف سخت کارروائی ضروری ہے: حنیف عباسی
دسمبر 7, 2025
انڈونیشیا کے صدر کا دو روزہ سرکاری دورہ، کل اسلام آباد آمد
دسمبر 7, 2025
سکیورٹی فورسز نے قلات میں بھارتی حمایت یافتہ 12 دہشت گرد ہلاک کردیئے
دسمبر 7, 2025
وزیر اعلیٰ پنجاب کی راوی سٹی میں ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت
دسمبر 7, 2025
ملک کے بیشتر حصوں میں سرد اور خشک موسم کی توقع
دسمبر 7, 2025
آج ووٹرز کا قومی دن منایا جا رہا ہے
دسمبر 7, 2025
موٹرویز پر عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے حکمتِ عملی کی منظوری
پہلا
...
40
50
«
58
59
60
»
70
80
...
آخری
Back to top button
Close