بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

صوبہ سندھ میں اسلحہ کی نمائش پر پابندی

حکومت سندھ نے صوبے بھر میں اسلحہ کی نمائش پر پابندی لگا دی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے صوبے میں دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش پر 45 روز کی پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عام انتخابات کے دوران سکیورٹی انتظامات کے موقع پر بھی اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہوگی۔واضح رہے کہ ملک میں 8 فروری بروز جمعرات کو عام انتخابات شیڈول ہیں۔

مزید پڑھیے  ڈیڑھ سال کیلئے نہیں آئے،جلد الیکشن کی طرف جانا ہوگا، اسحاق ڈار
Back to top button