بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

کوروناکے بڑھتے کیسز، اومان نے بھی پاکستان پر سفری پابندیاں عائد کردیں

اومان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق بھارت اور بنگلہ دیش پر بھی سفری پابندی عائد ہے

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر اومان نے پاکستان پر سفری پابندی عائد کردی۔پاکستان پر اومان کی جانب سے سفری پابندی کا اطلاق آج شام 6 بجے سے شروع ہوگا۔

اس حوالے سے اومان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے اور سی اے اے کو آگاہ کردیا ہے۔اومان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق بھارت اور بنگلہ دیش پر بھی سفری پابندی عائد ہے۔

مزید پڑھیے  کوئٹہ، بزرگ شہری نے پہاڑ کاٹ کر 3 کلو میٹر سے زائدجاگنگ ٹریک بنا ڈالا
Back to top button