بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

حنیف عباسی وزیراعظم کےمعاون خصوصی مقرر

مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔

حنیف عباسی کی بطور وزیراعظم کے معاون خصوصی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق لیگی رہنما کا عہدہ وفاقی وزیر کے مساوی ہوگا۔

مزید پڑھیے  قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ۔ چھ نکاتی ایجنڈے پر غور
Back to top button