بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

شہزاد سلیم کو ڈی جی نیب لاہور لگا دیا گیا

شہزاد سلیم کو قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کا ڈی جی لگا دیا گیا ہے۔

شہزاد سلیم کو نیب لاہور کا ڈی جی لگانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کے سابق ڈی جی جمیل احمد کو نیب ہیڈ کوارٹرز بھجوادیا گیا ہے۔

 

مزید پڑھیے  پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورے کا شیڈول جاری کردیا
Back to top button