بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان  میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد  چوہدری نے وزیراعظم کےآج شام قوم سے خطاب کی اطلاع  دی۔

فواد چوہدری  نے کہا کہ وزیر اعظم روس، یوکرین تنازع کے بعد معیشت اور عالمی  چیلنجز پر قوم  کو اعتماد  میں لیں گے

مزید پڑھیے  شہبازشریف اورنوازشریف کے بیٹوں کے پاس اتنا پیسہ کہاں سےآیا؟ وزیر اعظم عمران خان
Back to top button