بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

انٹربینک میں ڈالر 26 پیسے مہنگاہوکر 176 روپے 18 پیسے پربند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 178 روپے پربرقرار ہے۔

دوسری جانب ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

مزید پڑھیے  پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملا جلا رجحان رہا، کے ایس ای100انڈیکس میں16.10پوائنٹس کا اضافہ
Back to top button