بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی کو طلب کرلیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کو طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق ای سی پی نے اعظم سواتی کی ذاتی حیثیت میں 21 اکتوبر کو طلب کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اعظم سواتی سے اس طلبی کے دوران توہین عدالت آرڈیننس کے تحت الزامات کا جواب طلب کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اعظم سواتی سے الیکشن ایکٹ کی متعلقہ شقوں کے تحت جواب طلب کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے  مجھ پر تشدد کی ذمہ دار ایف آئی اے کی سائبر کرائم برانچ اسلام آباد ہے، اعظم سواتی
Back to top button