بسم اللہ الرحمن الرحیم

صحت

اسلام آباد میں 17 افراد میں ڈینگی کی تصدیق،2 کا انتقال

اسلام آباد میں ایک اور شخص ڈینگی سے انتقال کرگیا جس کے بعد دارالحکومت میں ایک ہفتے کے دوران ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد دو ہو گئی۔

24 گھنٹوں میں اسلام آباد میں 17 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 94 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیے  گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
Back to top button