بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

رمیز راجہ بلامقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب

سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔لاہور میں ہونے والے پی سی بی کے گورننگ باڈی کے خصوصی اجلاس میں رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی منتخب کیا گیا۔

لاہور میں ہونے والے پی سی بی کے گورننگ باڈی کے خصوصی اجلاس میں رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی منتخب کیا گیا— فوٹو: پی سی بی
لاہور میں ہونے والے پی سی بی کے گورننگ باڈی کے خصوصی اجلاس میں رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی منتخب کیا گیا— فوٹو: پی سی بی

خیال رہے کہ سابق چیئرمین احسان مانی کے عہدے کی معیاد پوری ہونے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی نامز د کیا تھا۔

خیال رہے کہ سابق چیئرمین احسان مانی کے عہدے کی معیاد پوری ہونے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی نامز د کیا تھا— فوٹو: پی سی بی
خیال رہے کہ سابق چیئرمین احسان مانی کے عہدے کی معیاد پوری ہونے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی نامز د کیا تھا— فوٹو: پی سی بی
مزید پڑھیے  پاک نیوزی لینڈچوتھا ون ڈے میچ آج پاکستان کا بینچ اسٹرینتھ آزمانے کا فیصلہ
Back to top button