بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوں گے

اسلام آباد: سینیٹ اور قومی اسمبلی کے الگ الگ اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوں گے۔

سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے شروع ہوگا۔

دونوں ایوانوں کے اجلاسوں میں قومی اور بین الاقوامی اہمیت کے امور زیرِ بحث لائے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button