رانا مشہود کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، یوتھ پروگرام کے منصوبوں پر گفتگو

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Exit mobile version