یورپی یونین کی امور خارجہ اور سلامتی پالیسی کی اعلی نمائندہ اور یورپی کمیشن کی نائب صدر کایا کالاس کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گی۔دورے کے دوران وہ پاکستان یورپی یونین سٹرٹیجک ڈائیلاگ کے آٹھویں اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گی۔ یہ مکالمہ فریقین کے درمیان اعلی سطح کی اور باقاعدہ مشاورت کا سب سے اہم پلیٹ فارم سمجھا جاتا ہے۔
یورپی یونین کی امور خارجہ کی نمائندہ کل سے پاکستان کا دورہ کریں گی
