بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پاکستان اور سری لنکا کی انسداد دہشت گردی مشترکہ فوجی مشقیں شیک ہینڈز ٹو اختتام پذیر

انسداد دہشت گردی کے حوالے سے پاکستان سری لنکا کی مشترکہ مشقیں شیک ہینڈز II تربیلا میں اختتام پذیر ہو گئیں۔پاکستان اور سری لنکا کی افواج کے درمیان دو ہفتے طویل مشقیں گزشتہ ماہ کی 27 تاریخ کو شروع ہوئی تھیں۔مشق میں سپیشل سروسز گروپ، پاکستان آرمی اور سری لنکن سپیشل فورسز کی جنگی ٹیموں نے حصہ لیا۔فوجیوں نے مشق کے دوران پیشہ ورانہ مہارت کے اعلیٰ ترین معیارات کا مظاہرہ کیا۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button