بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

احسن اقبال کا انسانی وسائل کی ترقی پر زور

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے انسانی وسائل کی ترقی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
بدھ کے روز اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں ملک کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے تعلیم، صحت اور بچوں کی فلاح و بہبود میں سرمایہ کاری کرنا ہوگی۔

اشتہار
Back to top button