اسلام آباد میں جمعے کے روز گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ملاقات میں صوبے سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور ترقیاتی معاملات سمیت مختلف انتظامی پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر ملک کی مجموعی صورتحال اور اہم سیاسی معاملات پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ملاقات میں وفاقی وزیر امورِ کشمیر و گلگت بلتستان انجینیئر امیر مقام اور وفاقی وزیر برائے پبلک افیئرز یونٹ رانا مبشر اقبال بھی موجود تھے۔
یہ بھی پڑھیے
-
راولاکوٹ فائرنگ واقعے میں سندھ رینجرز کے نائیک بوستان خان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید -
جدہ سپرڈوم میں چار روزہ حج ایکسپو کا آغاز، پاکستانی وفد بھی شریک -
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشت گردوں کے دو ٹھکانے کلیئر کر دیے گئے -
تربیلا ففتھ ایکسٹینشن منصوبے میں پانی داخل ہونے کا واقعہ، تمام کارکن بحفاظت نکال لیے گئے: واپڈا -
قوم علامہ اقبال کے ترقی پسند، پُرامن اور خوشحال پاکستان کے وژن پر عمل کرے: اسحاق ڈار -
مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
