بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

صدر مملکت کا سی پیک کے دوسرے مرحلے کے آغاز کا خیرمقدم

صدر آصف علی زرداری نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کا نیا مرحلہ پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے نئے مواقع پیداکرے گا اورسدابہار پاک چین شراکت داری کو مزید مستحکم کرے گا۔
وہ چین کے قونصل جنرل YANG YUNDONG سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے کراچی میں اُن سے ملاقات کی۔صدرمملکت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے کے آغاز کا خیرمقدم کیا۔

 

اشتہار
Back to top button