بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پاکستان اورمراکش کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پراتفاق

پاکستان اور مراکش نے تجارت، سرمایہ کاری، روابط اور علاقائی امن میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔یہ اتفاق رائے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور مراکش کے وزیر خارجہ ناصر بوریتا کے درمیان ملاقات کے دوران ہوا۔دونوں فریقوں نے پاک مراکش تعلقات اور کثیرالجہتی فورمز پر تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لیے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔

 

اشتہار
Back to top button