بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

لائیو سٹاک پیکج, لائیو سٹاک کارڈ پروگرام کے دوسرے مرحلے کا باضابطہ آغاز، ڈاکٹر نائلہ مقصود ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈسٹرکٹ خوشاب

یہ مرحلہ 15 مئی سے 15 جون تک جاری رہے گا

ڈاکٹر نائلہ مقصود ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈسٹرکٹ خوشاب کے مطابق
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا 11 ارب روپے کا لائیو سٹاک پیکج
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے لائیو سٹاک کارڈ پروگرام کے دوسرے مرحلے کا باضابطہ آغاز کر دیا یہ مرحلہ 15 مئی سے 15 جون تک جاری رہے گا۔

دوسرے مرحلے کی نمایاں خصوصیات 30فیصدرقم کیش میں نکلوائیں
رجسٹرڈ ڈیلر سے ونڈا،سائیلج،منرل مکسچر کی خریداری لاکھ تا 5.40 لاکھ روپے تک بلاسود قرضے واپسی مدت 6ماہ/سود صفرفیصد1.35
اہلیت کے لیے ضروری ۔
شناختی کارڈ،فعال موبائل سم۔صاف کریڈٹ ہسٹری
رجسٹریشن کا طریقہ آئی ڈی گاڑڈ
نمبر لکھ کر 8070 بھیجں اپنا پرشناختی نمبر سپیس بڑا پی ایل سی PLC لکھ کر میسج کریں۔
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن اور قریبی شفاخانہ حیوانات میں رابطہ کریں
9211-08000
0454-920080
پہلے آئیے،پہلے پایئے کی بنیاد پر لائیوسٹاک کارڈ جاری کیے جا رہے ہیں۔یہ اقدام کسانوں کے معاشی استحکام اور زراعت کی ترقی کے کیے ایک انقلابی قدم ہے۔

حکومت پنجاب محکمہ لائیوسٹاک کا انقلابی اقدام ضلع خوشاب میں جانوروں کی افزائش نسل کے سلسلے میں منصوبے کا آغاز۔ مویشیوں میں برہمن اور فریزن نسل کے سیمن کے استعمال سے دووھ اور گوشت کی پیدارمیں اضافہ ہو گا۔محکمہ لائیوسٹاک ضلع خوشاب عیدقربان کے موقع پر سیل پوائنٹ، کیٹل مارکیٹ اور انٹرڈسٹرکٹ چیک پوسٹ پر محکمانہ (ایس۔او۔پیز)کے مطابق خدمات کی فراہمی کے لیے تیار۔

اشتہار
Back to top button