بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

معروف مصنف فاروق لودھی کو بہترین ادبی اور سماجی خدمات کے اعتراف میں حسن کارکردگی سرٹیفکیٹ

تحریک اصلاح معاشرہ پاکستان کی طرف سے خوشاب کے معروف قلمکار، مصنف، ادیب اور شاعر فاروق لودھی کو بہترین ادبی اور سماجی خدمات کے اعتراف میں حسن کارکردگی سرٹیفکیٹ کی عطائیگی، عوامی، سماجی، تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار۔

یہ سرٹیفیکیٹ معروف شاعر فاروق لودھی کو ان کی بہترین ادبی خدمات کے اعتراف میں عطا کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ فاروق لودھی کو قبل ازیں بھی مختلف فورمز سے اسناد و ایوارڈز کے حصول کا اعزاز رکھتے ہیں۔ آپ علمی، ادبی، صحافتی اور سماجی حلقوں میں نہایت عزت و احترام کی نظر سے دیکھے جاتے ہیں۔

اشتہار
Back to top button