بسم اللہ الرحمن الرحیم

صحت

پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات

پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے اس کے صدر مسعود الرحمان کیانی کی قیادت میں اسلام آباد میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران مسعود الرحمان کیانی نے سپیکر کو عوام میں دل کی بیماریوں کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ اور اس سے منسلک خطرات سے آگاہ کیا۔

اپنی طرف سے ایاز صادق نے دل کی بیماریوں سے بچنے کے لیے عوام میں صحت مند طرز زندگی کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا۔

اشتہار
Back to top button