بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولرٹی اتھارٹی میں بھرتی کے لیے انفورسمنٹ آفیسر(میل و فیمیل) فیزیکل ٹیسٹ کے دوسرے مرحلے کا انعقاد

پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولرٹی اتھارٹی میں بھرتی کے لیے انفورسمنٹ آفیسر(میل و فیمیل) فیزیکل ٹیسٹ کے دوسرے مرحلے کا انعقاد اسسٹنٹ کمشنر چوہدری ضیاء اللہ کی زیر نگرانی پولیس لائن جوہرآباد میں ہوا۔

ٹیسٹ کے دوسرے مرحلے میں دوڑ میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے قد اور چھاتی کی پیمائش کی گئی۔

اس موقع پر پولیس اور دیگر محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔

اسسٹنٹ کمشنر چوہدری ضیاء اللہ نے کہا کہ بھرتی کے عمل کو شفاف بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نگرانی کی جا رہی ہے۔

اشتہار
Back to top button