بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

محبوب حسین ساگر تلہ گنگ پریس کلب الیکٹرانک میڈیا کے بلا مقابلہ صدر منتخب

محبوب حسین ساگر تلہ گنگ پریس کلب الیکٹرانک میڈیا کے بلا مقابلہ صدر منتخب ، عوامی، سماجی، تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار۔

ضلع خوشاب سے تعلق رکھنے والے سینیئر صحافیوں ملک محمد حیات جوئیہ، ایم نوردین، راجہ نور الہی عاطف ،سیٹھ ثمر سلطان، محمد خالد جاوید اعوان ،ملک غلام جیلانی وڈھل اور مہر ضرار احمد اختر نے محبوب حسین ساگر کوبلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ وہ صحافی برادری کی فلاح بہبود کے لیے اپنا اہم کردار بھرپور طریقے سے ادا کریں گے ۔

اشتہار
Back to top button