بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

ہلمٹ کی اہمیت موٹر سائیکل سواروں کی وقت کی اہم ضرورت کے عنوان پر ٹریفک یونٹ خوشاب کی جانب سے طلباء کو لیکچر

ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک پنجاب لاہور جناب مرزا فاران بیگ کے احکامات کی روشنی میں ار پی او سرگودہا آصف شہزاد کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب توقیر محمد نعیم ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر خوشاب سید قمر اقبال حیدر کی نگرانی میں ٹریفک ایجوکیشن ونگ ٹریفک پولیس خوشاب کی طرف سے گورنمنٹ ٹیکنیکل ماڈل ہائی سکول جوہر آباد میں ہلمنٹ کی اہمیت موٹر سائیکل سواروں کی وقت کی اہم ضرورت کے عنوان پر مہر رفیق احمد سب انسپکٹر اور طارق نعیم اسٹنٹ سب انسپکٹر انچارج ٹریفک یونٹ خوشاب نے طلباء کو لیکچر دیا بعد ازاں سکول کے طلبا کو آگاہی مہم کے پمفلٹ تقسیم کئے ۔

اشتہار
Back to top button