بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

پٹرولنگ پولیس ضلع خوشاب کا پٹرولنگ پوسٹ پل دریائے جہلم پر موک اکسرسائز کا انعقاد

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پٹرولنگ پولیس ضلع خوشاب غازی عبدالرحمان کی زیر نگرانی دہشت گردی کی حالیہ لہر کے پیش نظر پٹرولنگ پوسٹ پل دریائے جہلم پر موک اکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔

جس کا مقصد پٹرولنگ پوسٹ پر خدانخواستہ دہشت گردی کا ناخوشگوار واقعہ ہونے کی صورت میں کس طرح اس کو روکنا ہے اور کون سی حفاظتی تدابیر اختیار کرنی ہیں۔

اس موک ایکسرسائز میں سول ڈیفنس، ریسکیو 1122, ایلیٹ پولیس اور پٹرولنگ پولیس پوسٹ پل دریائے جہلم کے انچارج سب انسپکٹر اسلم حیات اور جوانوں نے شرکت کی۔

اشتہار
Back to top button